حیاتیاتی طریقۂ علاج
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جراثیم کو کیمیائی مادوں سے ہلاک کرنے کی بجائے دوسرے نامیوں سے حاصل کیے گئے مادوں سے ہلاک کرنے کا طریقہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جراثیم کو کیمیائی مادوں سے ہلاک کرنے کی بجائے دوسرے نامیوں سے حاصل کیے گئے مادوں سے ہلاک کرنے کا طریقہ۔